ین الاصوبائی ایتھلیٹکس چیمپیئن شپ کیلئے نیشنل کوچنگ سینٹر کراچی میں سندھ ایتھلیٹکس ٹیم کے ٹرائلز کا انعقاد کیا گیا۔۔۔ایتھلیٹس نے رننگ ۔ لانگ جمپ سمیت مختلف کھیلوں میں اپنی صلاحیتیں دکھائیں اور ٹرائلز میں بھرپور حصہ لیا۔۔۔ ٹرائلز میں خواتین ایتھلیٹ بھی شریک تھیں۔ سیکریٹری سلیکشن عبداللہ چانڈیو نے ٹرائلز کی نگرانی کی۔۔۔ منتخب ہونے والے ایتھلیٹس بین الاصوبائی ایتھلیٹکس چیمپئن شپ میں حصہ لیں گے۔۔۔ بین الاصوبائی ایتھلیٹکس چیمپیئن شپ ستائیس سے انتیس ستمبر تک پشاور میں منعقد ہوگی
Category
Show more
Comments - 0
Related videos for Sport day national coaching centre karachi: