Duration 1:42

سب سے بڑی دولت جو مرشد کامل شاہ رفیق پیا کی بارگاہ سے ملتی ہے وہ یادِ خدا ہے USA-IT

161 watched
0
2
Published 24 Sep 2021

جب حضرت یوسف علیہ السلام بادشاہ بن گئے تو دوسری طرف یوسف علیہ سلام کے عشق میں ہجر و فراق میں مبتلا حضرت مائی زلیخا علیہ سلام ان کی خبر سننے کے لیے بے چین و بے قرار کہ کوئی انہیں ان کے یوسف کی خبر دے دے کہ وہ کس حال میں ہے آپ اونٹ پر مال و زیورات بھرتیں اور بازار کو نکل جاتیں ہر آتے جاتے سے یوسف علیہ سلام کی باتیں کرتیں اور لوگوں سے انکی خبر پوچھتیں اور جو کوئی آپ کو حضرت یوسف علیہ السلام کی خبر دیتا کسی قسم کی بھی ان کے بارے میں بات بتاتا تو آپ انہیں بدلے میں ڈھیروں ڈھیر مال دیتی اور یوسف علیہ سلام کی باتیں سن کر خوش ہوتیں، ایک دن ایک شخص نے آپ سے کہا کہ اے زلیخا پاگل نہ بن ان لوگوں کو کیا خبر تیرا یوسف کہاں ہے یہ تجھ کو یوسف کی جھوٹی خبریں دیتے ہیں جھوٹے قصے سناتے ہیں تو مائی زلیخا نے اپنے عشق کی مستی میں آہ و درد بھرے لہجہ میں اس سیانے شخص سے فرمایا: جھوٹی ہو یا سچی بات تو میرے یوسف کی ہے ، یوسف کا ذکر سن کر میرا کلیجہ ٹھنڈا ہو جاتا ہے میرے لیے اتنا ہی کافی ہے لبیک یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم لبیک یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم لبیک یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم مجھے کیا خبر مُلک کیا ہوتا ہے اور ترقی کیا ہوتی ہے ساجن شاہین کا مُلک بھی تُو شاہین کی ترقی بھی تُو میرے مرشد شاہ رفیق پیا باکمال ہستی ہیں اور طالب حق کے لیے کامل رہبر ہیں میرا کُل سرمایہ میرے مرشد کریم ہفتم سلطان الفقر شاہ رفیق پیا کی ہستی ہے جنہوں نے مجھے میری پہچان عطا فرما کر عشقِ محمد ﷺ عطا فرمایا، میرے آقا جی جانم خاتم النبیین ﷺ سے خالق ِ ارض و سما کے ساتھ ساتھ زمین و آسمان کی ہر شے عشق کرتی ہے اور کرتی رہے گی کیونکہ خدا تعالی نے اپنی ہر تخلیق کے مادے کے اندر عشقِ محمد ﷺ رکھا ہے اس عشق کی رمز دکھانے کے لیے اللہ کریم نے اپنی مخلوق کے درمیان اپنے نیک صالحین فقراء کی ڈیوٹی لگا رکھی ہے محمد ﷺ ہیں میری بہار، میرے دلبر دلدار سجن ہیں وہی میرا ماہی، سوہنا من موہنا من ٹھار مٹھن وہی میرا عشق ، پیار خمار قرار وہی یار ڈھولن وہی شاہین کی تمنائے جاں، وہی جانِ جاناں جانِ من حُسن یوسفی سے بڑھ کر میرا محبوب حسین ہے ان کے پیچھے زلیخا صرف دنیا سے کٹ گئی کون جانے تجھے مرشد تیرا جلوہ کیا نازنین ہے تیرے عشق میں شاہین ہر اک جہاں سے چُھٹ گئی شاہین حق رفیق یا رفیق

Category

Show more

Comments - 0