Duration 4800

حجرہ شاہ مقیم جامع مسجد محمدی میں سیرت امام الانبیاء صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کانفرنس منعقد ہوئی USA-IT

16 watched
0
4
Published 18 Mar 2021

جہاں تم وہاں ہم کے پلیٹ فارم سے خبر شامل کرتے ہیں حجرہ شاہ مقیم جامع مسجد محمدی میں سیرت امام الانبیاء صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کانفرنس منعقد ہوئی جس میں خصوصی خطاب شیر پنجاب حضرت مولانا منظور احمد صاحب حضرت مولانا قاری بلال معاذ صاحب حضرت مولانا قاری سہیل اقبال محمدی صاحب حضرت مولانا طاہر ربانی صاحب حضرت مولانا اسقد ربانی صاحب اور دیگر علماء اکرام نے خطابات ارشاد فرمائے خصوصی کاوش محمد شفقت محمدی صاحب حاجی محمد منشاء طارق ریاض شفقت ندیم محمد اقبال نے کی

Category

Show more

Comments - 0